شمالی وزیرستان ،میران شاہ میں خودکش دھماکا، نائیک سمیت 3 افراد شہید

میران شاہ (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکہ، جس میں نائیک سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید فوجی جوان نائیک عابد کا تعلق مانسہرہ سے ہے، دھماکے کے مزید پڑھیں

توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،4 ہزار 177 روپے کی سطح سے بھی تجاوز

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) بجلی کے شعبے کا سرکلر ڈیٹ 2ہزار277 ارب روپے سے زیادہ ہے اور پی ایس او کا گردشی قرضہ 600 ارب روپے سے بڑھ چکا ہے جبکہ گیس کے شعبے کا سرکلر ڈیٹ 1400 ارب روپے تک مزید پڑھیں

23 دسمبر کو 27 کلومیٹرپر مشتمل امپورٹڈحکومت گرجائے گی ، بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ 23 دسمبر کو اسمبلیاں توڑیں گے، جس سے 27 کلو میٹر کی حکومت گر جائے گی، پی ڈی ایم نے معیشت، ایوان اور قانون سمیت تمام معاملات مزید پڑھیں

سچے ہیں توقومی اسمبلی میں آئیں،ذاتی مفادات کیلئے اسمبلیاں توڑنا ڈکٹیٹرز کی روایت ہے، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا واحد مقصد دباؤ بڑھا کر نااہلی اور گرفتاری سے بچنا ہے، فرد واحد کی ضد کے تابع 2 مزید پڑھیں

عمران خا ن نے آئندہ الیکشن میں (ق) لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دیدی،تین رکنی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خا ن نے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ق )کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی ہے ، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو حتمی شکل دینے کیلئے پی ٹی آئی کی 3رکنی کمیٹی کا مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت معاشی مسائل اور دہشت گردی سے نمٹنے میں مکمل ناکام رہی، عمران خان کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ انتخابات اور سیاسی استحکام ہی معیشت کو مستحکم کرنے کا واحد راستہ ہے، امپورٹڈ حکومت معیشت کے چیلنجز اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی۔ پیر مزید پڑھیں

حکومت الیکشن سے بھاگ رہی ہے ،صدر اپنا آئینی حق استعمال کریں، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن سے فرار حاصل کررہی ہے صدر اپنا آئینی حق استعمال کریں۔پی ڈی ایم عوام کا اعتماد کھوچکی ہے۔پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئز مزید پڑھیں

راجن پور،دھند کے باعث انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں تصادم ، 8 افراد جاں بحق متعدد زخمی

راجن پور(نیوز ڈیسک) دھند کے باعث انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔بروز پیر انڈس ہائی وے شاہ والی کے مقام پر 2مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں مزید پڑھیں

یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم ، فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا ورلڈ چیمپئن بن گیا

دوحا ( نیوز ڈیسک )قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو دوکے مقابلے میں چار گول شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا،فائنل کا فیصلہ مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں مدت پوری کریں،پی ٹی آئی رہنما ہمارے خلاف بات کرینگے تو ہم بھی جواب دے سکتےہیں،پرویز الہٰی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں کہ عمران خان نے اچانک کوئی فیصلہ کیا ہو، عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ مشاورت سے کیا، جب حکومت بنائی تو عمران خان مزید پڑھیں