پرویز الہٰی کی جانب سے اعتمادکا ووٹ لینے میں حیلے بہانے پراتحادی حکومت کا پلان بی تیار

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لینے میں حیلہ بہانہ کریں توگورنرپنجاب نیا نوٹیفکیشن جاری کردیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران خان سے آئینی و قانونی ماہرین کی ملاقات،گورنر پنجاب کی جانب سے بلائے گئے اسمبلی اجلاس پر مشاورت

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے آئینی اور قانونی ماہرین نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے گورنر کے طلب کردہ اجلاس کی آئینی پوزیشن پر بریفنگ دی۔ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف اعتماد کے ووٹ کامعاملہ،عمران خان نے لیگل ٹیم کااجلاس طلب کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اور اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے ارکان اسمبلی کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اور اعتماد کے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاوس سیل کر دیں گےوزیر داخلہ راناثناء اللہ کی دھمکی

لاہور ( نیوز ڈیسک ) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کل پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاوس سیل کر دیں گے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک پاگل آدمی مزید پڑھیں

ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس کے ٹرائل کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کیس کا ٹرائل شروع ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کا وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کو بدھ کی سہ پہر4بجے اعتماد کا ووٹ لینے کاحکم

لاہور ( نیوز ڈیسک )گورنر پنجاب کا وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کو بدھ کو4بجے اعتماد کا ووٹ اعتماد کا ووٹ لینے کاحکم دیدیاہے،یہ بات ن لیگ کے راہنماعطا تارڑ نے بتائی انہوں نے کہا کہ 5آزاد ارکان اور راہ حق پارٹی کے ایک رکن مزید پڑھیں

ن لیگ، پیپلز پارٹی ارکان نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی۔ ن لیگ کی جانب سے میاں مرغوب، خلیل طاہر سندھو، خواجہ عمران مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،میران شاہ میں خودکش دھماکا، نائیک سمیت 3 افراد شہید

میران شاہ (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکہ، جس میں نائیک سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید فوجی جوان نائیک عابد کا تعلق مانسہرہ سے ہے، دھماکے کے مزید پڑھیں

توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،4 ہزار 177 روپے کی سطح سے بھی تجاوز

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) بجلی کے شعبے کا سرکلر ڈیٹ 2ہزار277 ارب روپے سے زیادہ ہے اور پی ایس او کا گردشی قرضہ 600 ارب روپے سے بڑھ چکا ہے جبکہ گیس کے شعبے کا سرکلر ڈیٹ 1400 ارب روپے تک مزید پڑھیں

23 دسمبر کو 27 کلومیٹرپر مشتمل امپورٹڈحکومت گرجائے گی ، بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ 23 دسمبر کو اسمبلیاں توڑیں گے، جس سے 27 کلو میٹر کی حکومت گر جائے گی، پی ڈی ایم نے معیشت، ایوان اور قانون سمیت تمام معاملات مزید پڑھیں