آج گورنر ہاؤس کے باہر عوامی اعتماد کا فیصلہ ہو جائے گا ، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نیوز ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ 76 وزراء کی نا اہل فوج ملک کو معاشی بحران میں دھکیل چکی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ مزید پڑھیں

استعفوں کی تصدیق کا معاملہ، پاکستان تحریک انصاف کا دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف استعفوں کی منظوری کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان جائے گی جس کے لئے قانونی ماہرین کی جانب سے درخواست کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ جانے کا مزید پڑھیں

عدم اعتماد کا معاملہ حل ہونے تک پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہو سکتی،سپیکرسبطین خان

لاہور(نیوزڈیسک)اسپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کا معاملہ حل ہونے تک اسمبلی تحلیل نہیں ہو سکتی،پنجاب اسمبلی کا گورنر کا اجلاس تب ہو گا جب ہمارا اجلاس ختم ہو گا ،گورنر موجودہ اجلاس کے دوران سیشن مزید پڑھیں

4 بجے کے بعد پرویزالہیٰ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے،بیوروکریسی آئین کے مطابق چلے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چار بجے کے بعد نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیں گے، نئے نوٹیفکیشن کے بعد پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے، بیوروکریسی آئین کے مطابق چلے مزید پڑھیں

شفاف انتخابات ہی واحد حل ،ورنہ اس ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے، شیخ رشید احمدکا دعویٰ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ایک چھوڑ کر عمران خان کی ایک ہزار آڈیو ویڈیو جاری کی جائیں کوئی فرق نہیں پڑنا،لوگ فیسیں بھی ادا نہیں کر پا رہے ،شفاف انتخابات ہی واحد مزید پڑھیں

کامیاب بنوں آپریشن، دہشتگردی کیخلاف غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت کی سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں میں دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے اور ان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب آپریشن سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی کا عمل جاری ،جائزے کیلئے وزیراعظم آج سندھ کادورہ کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیلاب متاثرین کی بحالی کے سلسلہ میں کام کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف آج صوبہ سندھ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف صوبہ سندھ کے سیلاب زدہ علاقے ضلع مزید پڑھیں

ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف کا کہناہے کہ ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، دہشت گردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مزموم کوشش مزید پڑھیں

شدید دھندکے باعث ٹرک کی رکشے کو ٹکر،5افراد جاں بحق

گجرات(نیوز ڈیسک) گجرات میں جی ٹی روڈ پردھندکے باعث خوفناک حادثہ جس کے نتجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے سبزی منڈی کے قریب شدید دھند کے باعث ٹرک اور رکشے میں تصادم ہوگیاجس مزید پڑھیں

بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ،فورسز کی کارروائی ،25دہشتگردہلاک،7نے سرینڈرکیا،آپریشن میں3اہلکارشہید ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوئے، 7 دہشت گردوں نے سرینڈر اور تین کو گرفتار مزید پڑھیں