پیراسٹ انجیکشن فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت

اسلام آباد(نامہ نگار ) سٹینڈ فارما کا انجیکشن پیرا سٹ ( پیراسیٹامول ) غیر معیاری ڈریپ نے الرٹ جاری کر دیا کمپنی کو پیراسٹ انجیکشن فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت پیرا سٹ 1گرام اور 100 ایم ایل کا مزید پڑھیں

چین میں3سال بعد کورونا پابندیاں ختم،فضائی، سمندری سرحدوں کو بھی دنیا کے لیے کھول دیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے تین سال بعد کورونا پابندیاں ختم کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے ٹیسٹ اور قرنطینہ کی پابندی ختم کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین نے فضائی اور سمندری سرحدوں کو بھی مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 17کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 17کیس رپورٹ ہوئے ۔ پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں

میٹھے مشروبات گنج پن کی وجہ بن سکتے ہیں،محققین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

بیجنگ(نیوزڈیسک)سائنس دانوں نے میٹھے مشروبات استعمال کرنے والے حضرات کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق گنج پن کی ایک کیفیت ایسی ہوتی ہے جس میں مخصوص حصوں سے بال غائب ہوجاتے ہیں اور اب ماہرین مزید پڑھیں

ہمیشہ سدابہاراورجوان رہنے کیلئے پانی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے،امریکی محققین

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی طویل تحقیق سے زیادہ پانی پینے کا جوان و تندرست رہنے سمیت زیادہ زندگی جینے سے تعلق دریافت ہوا ہے۔تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے زیادہ پانی پینے کا صحت مند زندگی، مزید پڑھیں

برطانوی سائنس دانوں نے بریسٹ کینسر بڑھانے والا پروٹین دریافت کرلیا

مانچسٹر(نیوزڈیسک)سائنس دانوں نے انسان کےخلیوں میں پروٹین کا ایک نایاب متغیر دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر اپنے اندر چھاتی کے سرطان کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یونیورسٹی آف مانچیسٹر کے محققین کا ماننا ہے کہ RAC1B نامی اس مزید پڑھیں

دل،دانتوں کیلئے مفید،کینسر سے بھی محفوظ رکھے ،سبزچائے کے بے شمارفوائدسامنے آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سبز چائے کی مقبولیت دنیا بھر میں ہے، کوئی اسے ہاضمے کے لیے تو کوئی ذائقے کی وجہ سے پسند کرتا ہے جبکہ بیشتر افراد اسے وزن کم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ قہوہ یا چائے کی مختلف مزید پڑھیں

تخم بالنگا قدرت کا تحفہ ،آپ کی صحت کا ضامن، پانی میں ڈال کر پئیں اور ہمیشہ جوان رہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تخم بالنگا کے استعمال سے پودوں سے حاصل ہونے والی پروٹین، فائبر اور کیلشیم کی بھر پور مقدار حاصل ہوتی ہے جس کے سبب ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، جوڑوں کے درد سے نجات ملتی ہے، پر سکون مزید پڑھیں