کراچی ، مینٹل اسپتال میں زیرعلاج 30 مریض بھاگ گئے،گارڈ کو شدید تشدد نشانہ بنایا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے مینٹل اسپتال میں زیرعلاج 30 مریض بھاگ گئے،گارڈ پر بھی تشدد کیا،علاقے کے چند گھروں کو بھی نقصان پہنچایا،اسپتال انتظامیہ نے متعد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقے نارتھ ناظم آباد میں مزید پڑھیں

کرونا کا پھیلائو، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شہریوں کو خبردار کردیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کرونا پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ملک بھر کے ایئرپورٹس کیلئے نئے احکامات جاری کردیئے جس کے تحت چین جانیوالے مسافروں کیلئے منفی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ کو لازمی قرار دیا گیا مزید پڑھیں

خطرے کی گھنٹی بج گئی، کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، 19 افراد کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 33کیس رپورٹ ہوئے ۔ جمعرات کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی نئی قسم سامنے آگئی

نیویارک(نیوزڈیسک)کورونا وائرس کی سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی نئی قسم سامنے آگئی،عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہاہے کہ اومیکرون کی ذیلی قسم ایکس بی بی 1.5 اس وائرس کی اب تک کی سب سے زیادہ متعدی مزید پڑھیں

سونا نہیں ،ہیرے نہیں،چھ کروڑ سے زائد قیمت میں ٹیونا مچھلی فروخت

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)سونا نہیں ہیرے نہیں ، مچھلی کی بولی چھ کروڑ ڈالرسے زائد لگی جسے ایک باورچی نے خیرید لیا۔ ذرائع کے مطابق جاپانی دارالحکومت کی مچھلی منڈی میں نئے سال کی پہلی نیلامی کی گئی، جہاں ٹیونا مچھلی چھ مزید پڑھیں

چین میں کرونا کے اعداد وشمار ، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)شہر شنگھائی کی 70 فیصد آبادی ممکنہ طور پر کورونا سے متاثر، عالمی ادار صحت ڈبلیوایچ او چین کے سرکاری اعداد وشمار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین کرونا کے اثرات کے حوالے سے حقائق چھپا مزید پڑھیں

بھارتی ڈاکٹر آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ بھول گیا،حکام نے تحقیقات کاحکم دیدیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ڈاکٹر آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ بھول گیا۔حکام نے میڈیا کے ذریعے واقعے سے آگاہ ہونے کے بعد تحقیقات کا حکم دے دیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کو پیٹ مزید پڑھیں

ماہرین نے محض انگلی کے ذریعے بلڈ پریشر چیک کرنیوالا مانیٹر تیار کرلیا

لندن(نیوزڈیسک)ماہرین نے دنیا کا پہلا کف لیس بلڈ پریشر مانیٹر تیار کرلیا جس پر محض انگلی رکھ کر ہی بلڈ پریشر ریڈنگ جاننا ممکن ہے۔اس کی قیمت 99 ڈالرز رکھی گئی ہے مگر اس کی فروخت طبی ریگولیٹرز کی منظوری مزید پڑھیں

پاکستان میں نئے ویرینٹ کی موجودگی،ایئرپورٹس پر جراثیم کش اسپرے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں نئے ویرینٹ ایکس بی بی کی تصدیق کے بعد ملک بھر کے ایئرپورٹس میں کرونا سے بچاؤ اور جراثیم کش اسپرے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے مزید پڑھیں