پیراسٹ انجیکشن فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت

اسلام آباد(نامہ نگار ) سٹینڈ فارما کا انجیکشن پیرا سٹ ( پیراسیٹامول ) غیر معیاری ڈریپ نے الرٹ جاری کر دیا کمپنی کو پیراسٹ انجیکشن فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت پیرا سٹ 1گرام اور 100 ایم ایل کا بیج نمبر CJ170 استعمال کرنے والوں کو بھی ہدایت جاری کر دی پیراسٹ انجیکشن بیج نمبر CJ170 استعمال کرنے والے فوری اپنے معالج سے رابطہ کریں ڈریپ الرٹ انجیکشن میں کالے رنگ کے ذرات انسانی آنکھ سے با آسانی دیکھے جا سکتے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت