ملک کے ساتھ سنگین مذاق کیاجارہاہے،ایسے نہیں چلے گا، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایف بی آر کھربوں روپے کماتا ہے، ان کے پیسے عدالتوں میں پھنسے ہوئے ہیں، ملک کے ساتھ سنگین مذاق کیاجارہاہے،ایسا نہیں چلے گا، وزیراعظم شہبازشریف کا کا بینہ اجلا س سے خطا ب،، کہا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم مکمل فراڈ کے سوا کچھ نہیں تھا، مجرمانہ غفلت سے نقصانات ہورہے ہیں، معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، معاشی ریفارمزکے ایجنڈے پر

مزید پڑھیں :

عمل پیرا ہیں، حکو مت نے بجلی چو ری روکنے کے لیے مو ثر اقداما ت کیے ، سستی کر نے کے لیے بھی اقدا ما ت کر رہے ہیں ، اجتما عی کا وشو ں سے صورتحا ل میں بہتر ی آ رہی ہے،، حکو متی اقداما ت سے بر آ مدات میں اضا فہ ہوا،، ،، کئی فیلڈز میں اشا ریے بہتر ہو رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں :