گلگت بلتستان استور 1 کی نشست پر پی ٹی آئی کامیاب

گلگت(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1 کی نشست پر ہونے والے انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تمام 56 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ فور جی بندش ،پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی

گلگت بلتستان (  اے بی این نیوز   )گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ فور جی بندش ،پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی،پی ایس او آئل ٹینکرز کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان صدر آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے گلگت بلتستان میں حکومت مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں صورتحال بہتر، پروپیگنڈا کرنیوالے 2 افراد کو جیل بھیج دیا، چیف سیکرٹری محی الدین وانی

گلگت (نیوزڈیسک)چیف سیکرٹری محی الدین وانی نے کہا کہ بلتستان میں امن  و امان کی صورتحال بہت بہتر ہے ۔سیاحت کا سیزن ہے اس وقت گلگت بلتستان میں ہزاروں سیاح موجود ہیں۔ گلگت بلتستان،  سوشل میڈیا میں منفی پروپیگنڈے کرنے کی کوشش کی جارہی مزید پڑھیں

آزادکشمیر ، ناران کاغان، غذر سمیت گلگت بلتستان میں سیلاب نے تباہی مچادی،کھڑی فصلیں تباہ، لینڈ سلائیڈنگ ، زمینی رابطے منقطع

گلگت ، مظفرآباد(نیوزڈیسک)غذر، یاسین طاؤس اور گرنواح کے علاقوں میں سیلابی رلا نے تباہی مچا دی لوگوں کے کھڑی فصلیں بھی تباہ کیے ہفتے کی رات یاسین میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کہ وجہ سے نازنر ،تھوئی،سلطان آباد ، طاوس مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ی ممتاز شخصیات باوقار ایوارڈز کیلئے نامزد، اہم نام سامنے آگئے

گلگت (نیوزڈیسک)گلگت بلتستان حکومت نے ممتاز شخصیات کو باوقار ایوارڈز کے لیے نامزد کردیا۔ایوارڈز کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر احسن اقبال نے کی۔ڈائریکٹر کوآرڈینیشن انور جمال نے حکومت گلگت بلتستان کی نمائندگی کی مزید پڑھیں

سعدیہ دانش کی بطورڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان نامزدگی خواتین کی نمائندگی کیلئے اہم پیشرفت، شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر پیپلزپارٹی رہنما گلگت بلتستان سعدیہ دانش کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ سعدیہ دانش کا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: 4سینئر ،8 وزراء اور 2 مشیروں پر مشتمل کابینہ تشکیل ، آج حلف اٹھائیں گے

گلگت (اے بی این نیوز) نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کردیا ۔رات گئےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 رکنی کابینہ 4سینئر وزرا،8 وزراء اور 2 مشیروں پر مشتمل ہے۔تمام 14 ارکان کو رات مزید پڑھیں

حادثات کی روک تھ ام کے لیے گلگت بلتستان کی اہم شاہراہوں پر موٹر وے پولیس تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز     ) مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت آن لائن اجلاس ہوا، جس میںگلگت بلتستان بلخصوص شائراہ قراقرم پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے اقدامات پر غور مزید پڑھیں

گلگت بلتستان،سکیورٹی اداروں کی تعیناتی کی مدت میں ایک سال کی توسیع

گلگت(اے بی این نیوز     ) سکیورٹی اداروں کی تعیناتی کی مدت میں ایک سال کی توسیع ،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی دے،جی بی حکومت نے انٹرنل سکیورٹی کیلئے فوج کی تعیناتی میں ایک سال توسیع کی درخواست مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ڈپٹی سپیکر کا انتخاب، سعدیہ دانش نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

گلگت (اے بی این نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی میں آج ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہوگا ۔حکومتی اتحاد کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی سعدیہ دانش، ڈپٹی سپیکر کیلئے نامزد ، ممبر اسمبلی سعدیہ دانش نے ڈپٹی سپیکر کیلئے اپنی نامزدگی کے کاغذات مزید پڑھیں