گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ فور جی بندش ،پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی

گلگت بلتستان (  اے بی این نیوز   )گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ فور جی بندش ،پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی،پی ایس او آئل ٹینکرز کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان صدر آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے گلگت بلتستان میں حکومت نے انٹرنیٹ 4 جی سروس بند کرادی ہے،، سارا مسئلہ انٹرنیٹ فور جی کی عدم دستیابی سے ہورہا ہے،آئل ٹینکرز کی ٹریکنگ نہ ہوسکنے کے باعث پٹرولیم مصنوعا ت فراہم نہیں کی جارہی ۔