Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گلگت بلتستان استور 1 کی نشست پر پی ٹی آئی کامیاب

گلگت(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1 کی نشست پر ہونے والے انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تمام 56 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ چکے ہیں، جس کے مطابق تحریک انصاف کے محمد خورشید خان 6219 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ن لیگ کے رانا فرمان علی 5225 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔