Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گلگت بلتستان ی ممتاز شخصیات باوقار ایوارڈز کیلئے نامزد، اہم نام سامنے آگئے

گلگت (نیوزڈیسک)گلگت بلتستان حکومت نے ممتاز شخصیات کو باوقار ایوارڈز کے لیے نامزد کردیا۔ایوارڈز کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر احسن اقبال نے کی۔ڈائریکٹر کوآرڈینیشن انور جمال نے حکومت گلگت بلتستان کی نمائندگی کی اور سفارش کردہ امیدواروں کو مختلف اعزازات کے لیے پیش کیا۔درج ذیل افراد کو متعلقہ ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔1. شیر باز خان (مرحوم)، سینا ہیلتھ اینڈ ویلفیئر سروسز کے چیئرمین: ستارہ امتیاز2. امجد حسین ندیم (سوشل ورکر): تمغہ امتیاز3. افرا ولی: پرائیڈ آف پرفارمنس4. عثمان وزیر تاجور: تمغہ امتیاز5. ممتاز اختر: تمغہ شجاعت6. سید عاشق حسین الحسینی: ستارہ امتیاز7. مولانا محمد معاذ: پرائیڈ آف پرفارمنس سے نواز ا گیا