لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کوبازیاب کراکررہاکرنے کاحکم دے دیا

لاہور (  اے بی این نیوز      )لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کوبازیاب کراکررہاکرنے کاحکم دے دیا،آرپی اوراولپنڈی کامغویوں کے بارے میں لاعلمی کااظہار، ایک ہفتے کی مہلت طلب کرلی،جسٹس صداقت علی نے استفسار کیاکیا آپ بیان حلفی دیں گے کہ شیخ رشید مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی نے اپنی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں پر ویز الہی کو اینٹی کرپشن کی تحویل سے بازیاب کراکےرہائی کیلئے درخواست دائر، درخواست پرویز الہی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں ڈی جی اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیاہے۔عدالت عالیہ کےسنگل بنچ نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ، آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔پیرکو جسٹس مرزا وقاص رؤف نے قیصرہ الہیٰ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔آئی جی اسلام آباد کے وارانٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی

لاہور (   اے بی این نیوز     )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی ،کین کمشنر کو بھی حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا،وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت،کیس مزید مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشداوردیگر ملزمان کی رہائی کے لیے دائر کی گئیں ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔منگل کو جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔اس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: بلوں میں اضافی چارجز وصولی کالعدم ، نیپرا کو وصولی سے روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک)بجلی بلوں میں اضافی چارجز وصولی کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نےاضافی چارجز وصولی سے روک دیا،عدالت نے درخواستیں نیپرا کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔نیپرا عدالت عالیہ کے فیصلے کی روشنی میں بجلی بلوں کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نیوزڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کا الیکشن 22 روز میںکرانے کا حکم دیدیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کا الیکشن 22 روز میں کرانے کا حکم دیدیا،عدالتنے فیصلہ دیا کہ پندرہ دن کے اندر بورڈ آف گورنر کی تشکیل مکمل کی جائے، بورڈ کی تشکیل کے بعد سات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا

لاہور (اے بی این نیوز    )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا، پنجاب میں کیسز یکجاکرنے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی،جلاؤگھیراؤاور دیگرمقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ،حکم امتناع واپس: ایف آئی اے کو سائفر معاملے پر تحقیقات کی اجازت دیدی

لاہور(اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر معاملے پرایف آئی اے کی تحقیقات پر جاری حکم امتناع واپس۔لاہور ہائیکورٹ میں سائفر کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کی حکم امتناع ختم کرانےکی متفرق درخواست منظور کرلی ، مزید پڑھیں