Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

لاہور ہائیکورٹ ، آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔پیرکو جسٹس مرزا وقاص رؤف نے قیصرہ الہیٰ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔آئی جی اسلام آباد کے وارانٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس میں جاری کیے ہیں۔