Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کوبازیاب کراکررہاکرنے کاحکم دے دیا

لاہور (  اے بی این نیوز      )لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کوبازیاب کراکررہاکرنے کاحکم دے دیا،آرپی اوراولپنڈی کامغویوں کے بارے میں لاعلمی کااظہار، ایک ہفتے کی مہلت طلب کرلی،جسٹس صداقت علی نے استفسار کیاکیا آپ بیان حلفی دیں گے کہ شیخ رشید راولپنڈی میں نہیں؟کل اگر شیخ رشید راولپنڈی سے نکل آیا توبیان حلفی پرآپ کے خلاف کارروائی ہوگی،آرپی اونے کہا آپ مجھے ایک ہفتہ دیدیں معاملے کو دیکھ لیتاہوں،کیس کی سماعت2اکتوبر تک ملتوی کر دی۔