Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

اسرائیل کا جنوبی افریقہ کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیل کی سرکاری ایئرلائن نے جنوبی افریقہ کیلئے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی ایئرلائن کا کہنا تھا کہ جوہانسبرگ کیلئے پروازیں مارچ کے آخر سے معطل رہیں گی۔ایئرلائن کا کہنا مزید پڑھیں

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، جنوبی افریقہ منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری ۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سری لنکا میں شیڈولڈ تھا لیکن رکنیت معطل ہونے پر جنوبی افریقا منتقل کردیاگیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ، ڈاکوؤں نے وزیر ٹرانسپورٹ کو گارڈز کی موجودگی میں لوٹ لیا

کیپ ٹاؤن (نیوزڈ یسک) ڈاکووں نےجنوبی افریقہ کی خاتون وزیر ٹرانسپورٹ کو گارڈز کی موجودگی میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا ، وزیر ٹرانسپورٹ نے پارلیمنٹ کمیٹی کو بتایا کہ یہ ایک بہت تکلیف دہ اور افسوناک واقعہ تھا۔ پولیس مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا

پریٹوریا(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے حکام کا کہنا تھا کہ اس نے اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کے تمام افراد کو واپس بلالیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے وزیر مزید پڑھیں

بھارت کے326رنزکےتعاقب میں جنوبی افریقہ صرف83 رنزپرڈھیر

کولکتہ(نیوزڈیسک)ورلڈکپ کا ایک اور میچ بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جیت لیا،بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 327 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں ان فارم جنوبی افریقی ٹیم 83 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کولکتہ مزید پڑھیں

بھارت کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

کلکتہ(نیوزڈیسک)ورلڈ کیپ 2023 میچز، بھارت اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے ہونگے۔بھارت کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں مزید پڑھیں

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو149رنزسے شکست دیدی

حیدر آباد ( اے بی این نیوز    )ورلڈکپمیںجنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو149رنزسے شکست دیدی،چارکامیابیوں کے بعدجنوبی افریقہ8پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہے،جنوبی افریقہ نے50اوورزمیں5وکٹوں پر382رنزبنائے،کوئنٹن ڈی کاک کی جارحانہ بیٹنگ،140گیندوں پر174رنزکی اننگزکھیلی،ہنرک کلاس نے90اورایڈن مرکرم نے60رنزبنائے،بنگلہ دیش کی ٹیم47اوورزمیں233رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔

ورلڈکپ کا دوسرابڑااپ سیٹ،نیدرلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرادیا

دھرم شالہ (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 15ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو38رنزسے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق منگل کو دھرم شالہ میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43 اوورز میں 8 مزید پڑھیں

بارش کے باعث جنوبی افریقہ اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

دھرم شالہاحمد آباد(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ میچز، بارش کے باعث جنوبی افریقہ اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ تاخیر کا شکار۔ نیدرلینڈز اور جنوبی افربقہ کی ٹیمیں مد مقابل ہیں تاہم بارش کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ ٹاس تاخیر مزید پڑھیں