وزیراعظم شہبازشریف نے پی سی بی معاملات چلانے کیلئے کمیٹی قائم کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات چلانے کےلیے وزیراعظم شہباز شریف نے 14 رکنی کمیٹی بنادی۔وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ہوں گے، یہ کمیٹی 120 دن تک پی سی بی کے معاملات چلائے گی۔کمیٹی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی،فہیم اشرف ٹیم کاحصہ نہیں ہونگے

کراچی(نیوزڈیسک)نیوزی کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ قومی اسکواڈ میں تجربہ کار فاسٹ بولر حسن علی کی واپسی ہوئی ہے جبکہ کامران غلام کو بھی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم نے پاکستان کیلئے اڑان بھرلی،آکلینڈ سے روانہ

آکلینڈ(نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگا۔نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کےلیے آکلینڈ سے اُڑان بھرلی، جو کل صبح کراچی پہنچے گی۔نیوزی مزید پڑھیں

رمیز راجا آؤٹ ۔۔۔نئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کون ہونگے۔۔۔؟ وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دیدی۔بدھ کو ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیاجائے گا۔ذرائع کا بتانا مزید پڑھیں

رمیزراجہ کو پی سی بی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کوارسال کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رمیزراجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کوارسال کردی گئی۔بدھ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی، جس میں پی سی بی مزید پڑھیں

آپ ہمارے لیڈر ہو اور رہو گے، شاہین شاہ آفریدی کےبعد حارث رؤف بھی بابر اعظم کیلئے بول بڑے

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بعد حارث رؤف نے بھی کپتان بابر اعظم کے حق میں بول پڑے۔ Ap hamaray leader ho or raho ga hamesha inshallah❤️#sochnabemanahai #Respect pic.twitter.com/Qfe4hY9bp4 — Haris Rauf مزید پڑھیں

70 سال میں پہلی بار۔۔۔ انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اسلام آ باد(نیوزڈیسک)انگلینڈ نے پاکستان کو 70 سال میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار پاکستان کو مسلسل چار ٹیسٹ میچز میں شکست ہوئی،انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ ، تیسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ کی ٹیم کو فتح کیلئے صرف 55 رنز درکار

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی ٹیسٹ میچ میں تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے ، اسے پاکستان کے خلاف کلین سوئپ کے لیے محض 55 رنز درکار ہیں۔پاکستان نے تیسرے روز بغیر کسی نقصان کے 21 رنز مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کاتیسرا روز،پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے167 رنز کا ہدف دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں انگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 7رنز بنا لئے،تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز مزید پڑھیں

بابر اعظم کا اعزاز ایک سال میں 1000 ٹیسٹ رنز مکمل کرنے والے چھٹے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)بابر اعظم کا اعزاز ایک سال میں 1000 ٹیسٹ رنز مکمل کرنے والے چھٹے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ۔پیر کو پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 2022ء میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرلیے ،کپتان بابر اعظم نے مزید پڑھیں