فیفا ورلڈ کپ ،پاکستانی اسٹارز کی بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کے ساتھ تصاویر وائرل

دوحہ(نیوز ڈیسک) فیفا ورلڈکپ 2022 کا فائنل دیکھنے دنیا بھر سےمشہور شخصیات قطر پہنچیں،پاکستان سے اداکارہ مہوش حیات، سجل علی، اداکار ہمایوں سعید بھی میچ دیکھنے گئے جن کی بالی وڈ اداکار کارتک آریان کے تصاویر سوشل میڈیا کی زینت مزید پڑھیں

42سالہ ٹینس سٹار وینس ولیمز کی واپسی، اس مرتبہ آسٹریلین اوپن چمپئن شپ کھیلوں گی،انکشاف

سڈنی(نیوزڈیسک)سیرینا ولیمز کی بڑی بہن امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز ایک بار پھرآسٹریلوی اوپن میں واپس آ گئیں،میں اس مرتبہ آسٹریلین اوپن کھیلوں گی۔تفصیلات کے مطابق وینس ولیمز 42 برس کی عمر میں آسٹریلوی اوپن کھیلیں گی، وہ 22 ویں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022،میسی نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

دوحہ(نیوز ڈیسک)سٹار فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں کئی ریکارڈ اپنے نام کیئے ،ورلڈ کپ اپنے نام کیا،ورلڈکپ میں 26 میچ کھیلنے کا عالمی ریکارڈ، ورلڈکپ میں 19 مچیوں کی کپتانی کرنے والے واحد کھلاڑی بن گئے مزید پڑھیں

لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا

دوحہ : ( ویب ڈیسک ) فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پلیئر آف ٹورنامنٹ اور میگا ایونٹ کی فاتح ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔تفصیلات کے مطابق 35 سالہ معروف فٹبالر لیونل مزید پڑھیں

شاندار کارکردگی، میسی کو گولڈن بال اور امباپے کو گولڈ بوٹ کا ایوارڈ دیا گیا

دوحہ(نیوزڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم کے کپتان اور سٹار فٹبالر لیونل میسی نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرلیا ، فاتح کپتان کو گولڈن بال سے نوازا گیا۔ تصیلات کے قطر میں کھیلے جانے مزید پڑھیں

ریکارڈ،ایمباپے فیفا ورلڈ کپ فائنل میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تاریخ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے

دوحہ(نیوز ڈیسک) فرانس کے کھلاڑی کیلیان ایمباپے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تاریخ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ کارنامہ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ فائنل، ارجنٹینا کو پہلے ہاف میں فرانس پر 0-2 سے برتی حاصل

�دوحا (نیوز ڈیسک  )فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف دو گول اسکور کر دیے،کپتان میسی نے 23 ویں منٹ میں پینلٹی پر گول اسکور کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو ڈی ماریہ نے 36 ویں مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ،انگلینڈ پہلی اننگزمیں 354 پر آل آؤٹ، پاکستان نے 21 رنز بنا لیے

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 354 رنز ہی بنا پائی اور ان کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہو گئے جبکہ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لیے مزید پڑھیں

بابراعظم کی طبیعت ناساز، دوسرے روز کھیل کی ابتدا سے میدان میں نہ آئے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز طبیعت ناساز ہونے کےباعث دن کی ابتدا سے فیلڈنگ کے لیے میدان میں نہ آئے۔ ۔اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کے کپتان بابر مزید پڑھیں

مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کر لیں انہوں نے یہ سنگ میل جنوبی مزید پڑھیں