بابراعظم کی طبیعت ناساز، دوسرے روز کھیل کی ابتدا سے میدان میں نہ آئے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز طبیعت ناساز ہونے کےباعث دن کی ابتدا سے فیلڈنگ کے لیے میدان میں نہ آئے۔ ۔اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کے کپتان بابر اعظم طبیعت ناساز ہونے کے باعث فیلڈنگ کے لیے میدان میں نہ آئے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بابر بیٹھ کر تھوڑا آرام کیا اور پانی کے وقفے کے بعد فیلڈنگ کے لیے میدان میں واپس آئے۔