پی سی بی نے 6 آسامیوں کے لیے اشتہار جاری کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈائریکٹر کرکٹ کی تلاش شروع کردی۔پی سی بی نے 6 آسامیوں کے لیے اشتہار جاری کیا ہے جس میں نئے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

سعود، نواز کی جیتنی تعریف کی جائے کم ہے،شکست کے باجود ثقلین مشتاق کھلاڑیوں کی کارکردگی سے خوش

ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی سے خوش ہوں۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم تجربہ کار مزید پڑھیں

میرا بیٹا حافظِ قرآن بھی ہے ،ابرار احمد کے والد بیٹے کی شاندار کارکردگی پر خوش

کراچی(نیوزڈیسک)میرا بیٹا ماشاء اللہ حافظِ قرآن بھی ہے اور شرارتی بھی ہے لیکن اب بڑا ہوگیا ہے۔ اس کا دھیان اب صرف کرکٹ کھیلنے میں۔ قرآن حفظ کرنے کے بعد انگلینڈ کے خلاف 7 وکٹیں لے کر اس نے مجھے مزید پڑھیں

ہم سے غلطیاں ہوئیں، ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے،بابر اعظم

ملتان(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سے غلطیاں ہوئیں، ہم ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا ہم نے پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں مزید پڑھیں

پرتگال کو شکست، مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوحا(نیوزڈیسک)فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، برازیل کے بعد پرتگال مزید پڑھیں

کیا نیمار اگلا فیفا ورلڈ کپ کھیلیں گے؟ فٹبالر نے خاموشی توڑ دی

دوحہ(نیوزڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2022 کے کوارٹر فائنل میں کروشیا سے اپ سیٹ شکست کے بعد اسٹار فٹبالر نیمار نے اگلے ورلڈ کپ میں موجودگی پر خاموشی توڑ دی۔ فٹبالر نیمار نے میچ کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

امریکا،اندھے گھوڑے نے مشکل ترین کرتب جیت لیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں آنکھوں سے محروم گھوڑے نے تین ریکارڈ قائم کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا۔اینڈو نامی نابینا گھوڑے نے بلند ترین جست، فری جمپ اور ایک قطار میں نصب پانچ ڈنڈوں سے دائیں اور مزید پڑھیں

سنیں مجھے کچھ کہنا ہے! کیا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ملتان کی سڑک پر آگئے؟ جانیے اس خبرمیں

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ان دنوں ملتان میں جاری ہے، تاہم اسی دوران سوشل میڈیا پر دلچسپ تصاویر بھی وائرل ہیں۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکز کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

کیا پاکستان کرکٹ کو نیا سپر اسٹار مل گیا؟تفصیل جانئے اس خبر میں

ملتان(نیوز ڈیسک)کیا پاکستان کرکٹ کو نیا سپر اسٹار مل گیا؟ نوجوان اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو میچ میں انگلینڈ کے تجربہ کار بلے بازوں کو چکرا کر رکھ دیا۔ پانچ بلے بازوں کو گھر بھیج دیا۔24 سالہ مسٹری اسپنر کی مزید پڑھیں

یہ کیا ہو گیا ۔۔۔؟ پاکستانی امپائر علیم ڈارکے ایک ہی دن میں 3 فیصلے غلط۔۔۔ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی امپائر علیم ڈار کے تین فیصلے غلط ثابت ہوئے جس کے بعد وہ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے۔امپائر علیم ڈار دنیا بھر میں اپنے صحیح فیصلوں مزید پڑھیں