گوشت خورورں کیلئے بڑی خبر،عید پر گوشت کا زیادہ استعمال منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے،ڈاکٹرز کا انتباہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ماہرین صحت نے گوشت خوروں کیلئے بڑا انتباہ جاری کردیا، ہومیوڈاکٹر شاہد شیخ کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر گوشت کا استعمال مضر صحت تو نہیں البتہ بڑی احتیاط کی ضرورت ہے ۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں ا یک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے56کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے56کیس رپورٹ ہوئے جبکہ تشویشنا ک حالت میں مریضوں کی تعداد2رہی ۔منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں کرونا کے 56 کیسز رپورٹ،2 مریضوں کی حالت تشویشناک، این آئی ایچ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی ادارہ صحت این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں میں ملک بھر میں کوروناکے 12ہزار 674ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ ایک ہفتے میں کورونا کے 56مریض رپورٹ، گزشتہ ایک ہفتے میں کرونا کے مثبت مزید پڑھیں

امر یکی سائنسدانوں نے گنجے پن کے خاتمے کا نیا علاج ڈھونڈ لیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امر یکی سائنسدانوں نے گنجے پن کے خاتمے کا نیا علاج ڈھونڈ لیا۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے جسم پر اُگنے والے بدنما تلوں اور مسوں سے گنج پن دور اور بال مضبوط کرنے کا ایک نیا طریقہ مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ،جانوروں کی خریداری اور قربانی سے متعلق احتیاطی تدابیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانور خریدتے وقت خاص احتیاط کریں کیونکہ ان ایام میں کانگو وائرس اور لمپی اسکن کے کیسز بڑھ سکتے ہیں۔ مویشی منڈیوں میں مزید پڑھیں

اسپرین کا کم مقدار میں مسلسل استعمال خون کی کمی کا باعث بنتا ہے،نئی تحقیق سامنے آگئی

سڈنی (نیوز ڈیسک) اسپرین کا کم مقدار میں مسلسل استعمال خون اور فولاد کی کمی کا باعث بنتا ہے،نئی تحقیق سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کے ماہرین نے ایسپرین کے نقصانات سے متعلق تحقیقی سروے کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں کولنگ سسٹم غیر فعال، وزیر اعظم معائنہ کمیشن حرکت میں آگیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پمز، پولی کلینک اور نرم سمیت وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایئر کنڈیشنر/ کولنگ سسٹم کے غیر فعال ہونے اور اے سی کولنگ سٹم کے منصوبوں کی عدم تکمیل کا معاملہ شدت اختیار کر مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت نے خیبرپختونخوا میں کینسرپھیلنے کی بڑی وجہ نسوار کو قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت نے خیبرپختونخوا میں کینسرپھیلنے کی بڑی وجہ نسوار کو قرار دیدیا،ملک میں 4 سالوں کے دوران کینسر کے 2 لاکھ 69 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے جس میں خواتین مریضوں کی تعداد 53 مزید پڑھیں

لاہور،گرمی کی شدت میں اضافہ ، بیماریوں نے پنجاب میں ڈیرے ڈال لیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بیماریوں نے پنجاب میں ڈیرے ڈال لیے ،ڈائریا،ہیٹ اسٹروک کے کیسز سے اسپتال بھرنے لگے ، صرف میو اسپتال میں یومیہ 300سے زائد مریض آنے لگے جن میں زیادہ تعداد مزید پڑھیں