موسمی پھل خوبانی منرلز کا خزانہ ،نئی تحقیق سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موسمی پھل خوبانی منرلز کا خزانہ ،نئی تحقیق سامنے آگئی۔تفصیلات کےمطابق حوبانی دیکھنے میں چھوٹی لیکن غذائیت سے بھرپور پھل ہے ، خوبانی کے حوالے نئی تحقیق کے مطابق 2 خوبانیوں سے جسم کو 34 کیلوریز مزید پڑھیں

ماہرین صحت کی تمباکو صنعت پر ریکارڈ ٹیکس نافذکرنے کی حکومتی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے بجٹ 2023-24میں تمباکو صنعت پر ریکارڈ ٹیکس نافذکرنے کی حکومتی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی)میں اضافےسے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کی گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے بارے ہدایات جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہیٹ سٹروک جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

دماغی بیماریوں سے نجات کیلئے دن میں تھوڑی نیند بہت ضروری ہے،تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دماغی بیماریوں سے نجات کے لیے دن میں تھوڑی نہیں بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اگرآپ اپنے دماغ کو سکڑنے سے بچانا چاہتے ہیں تو شام کے ساتھ ساتھ دن میں مزید پڑھیں

تمباکو پاکستان میں سب سے بڑا خاموش قاتل ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک )حکومت پاکستان مالی سال 24۔2023 میں تمباکو کے شعبے سے 364 ارب کما سکتا ہے تاہم اس کیلئے اگر حکومت ہمارے نوجوانوں کو تمباکو کے نقصانات سے بچانا چاہتی ہے تواسے سگریٹ پر ایف ای ڈی بڑھانے کے مزید پڑھیں

بھارتی ریاستوں میں گرمی کی شدت،100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے

اترپردیش(اے بی این نیوز) بھارت کی دو سب سے بڑی ریاستوں اترپردیش اور بہار میں شدید ہیٹ ویو نے تباہی مچادی،شدید گرمی کے باعث گزشتہ چند روز کے دوران 100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، عالمی میڈیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور سندھ کے 7 ،سات اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

کراچی(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا اور سندھ میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔ واضح رہے کہ سندھ 7 اور خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں یہ مہم 25 جون تک رہی رہے گی۔ جس کے تحت حیدرآباد، جامشورو اور کراچی سمیت مزید پڑھیں

نگران حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی اجازت دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے سرکاری اسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی اجازت، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قوانین اور پالیسی کے مطابق خالی سیٹوں پر ہومیوپیتھیک ڈاکٹرز بھرتی کیے جائیں۔ اس حوالے مزید پڑھیں

تمباکو مافیا معاشرے میں زہر گھول رہا ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تمباکو کی صنعت نے بچوں اور کم آمدنی والے طبقے کو تمباکو نقصانات سے بچانے کے لیے کئے گئے حکومتی اقدامات کو ناکام بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ،ان خیالات کا اظہار صحت کے کارکنوں نے سوسائٹی مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے پولیو وائرس کے ذریعے سپر انجینئرڈ پولیو ویکسین تیار کرلی

لندن(نیورزڈیسک) سائنسدانوں نے پولیو وائرس کے ذریعے سپر انجینئرڈ پولیو ویکسین تیار کرلی ۔ اس میں سائنسدانوں نے بے ضرر پولیو وائرس شامل کیا ہے ۔ امریکی اور برطانوی سائنسدانوں کی تیار کردہ یہ ویکسین پولیو کی تینوں اقسام کے مزید پڑھیں