Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

تھانہ کرپا کے علاقہ میں ڈولفن اسکواڈ پر فائرنگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تھانہ کرپا کے علاقہ میں ڈالفن اسکواڈ پر فائرنگ ،ڈولفن اہلکاروں نے سیاہ شیشوں والی ایک گاڑی کو پڑتال کےلیے رکنے کا اشارہ کیا۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق ملزمان نے گاڑی روکنے کی مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں ہزاروں گھوڑوں کو ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کرکے مارنے کی تیاری

ملبورن(نیوزڈیسک)آسٹریلوی حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ انتظامیہ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے پارکوں میں گھومنے والے جنگلی گھوڑوں کو ماریں گے ۔ جنوب مشرقی آسٹریلیا کے کوسکیوسکو نیشنل پارک میں تقریباً 19 ہزار جنگلی گھوڑے ہیں جنہیں “برمبیز” کہا جاتا مزید پڑھیں

بیلجیئم،نامعلوم شخص کی فائرنگ سے سویڈن کے دو شہری قتل ، فٹبال میچ روک دیا

سویڈن (نیوزڈیسک)بیلجیئم میں نامعلوم شخص نے دوسویڈن شہریوں کو گولیاں مار کرقتل کردیا ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قاتل کاکہنا تھا کہ امریکہ میں قتل کئے گئے چھ سالہ بچے کا بدلا چکا دیا ، ملزم نے فائرنگ سویڈیش فٹبال شرٹس مزید پڑھیں

امریکاکے شہر ڈینور میں پارٹی کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک

ڈینور(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ سے 3 افرادہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایاکہ پارٹی کے دوران فائرنگ ہونے کی اطلاع ملی تھی ،انہوں نے کہاکہ پارٹی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ ،6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ، جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی عبدالحکیم شہید ہوگئے، دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ پاک مزید پڑھیں

برازیل میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ، کارسواروں کا حملہ، 3 نامور ڈاکٹر ہلاک

برازیل(نیوزڈیسک) فائر نگ کاافسوسناک واقعہ ،برازیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 ڈاکٹرز ہلاک، ایک شدید زخمی، کار سوار حملہ آوروں نے ساحل سمندر پر ڈاکٹروں کو نشانہ بنایا۔ڈاکٹر بین الاقوامی آرتھوپیڈیکس کانفرنس میں شرکت کرنے والے تھے، خبر ایجنسی مزید پڑھیں

پاک افغان سرحدچمن پار سے فائرنگ ، ایک بزرگ وار بچہ جاں بحق

چمن (  اے بی این نیوز   )پاک افغان سرحدچمن پار سے فائرنگ کی گئی،لیویز حکام کے مطابق فائرنگ سے پاکستان داخل ہونے والا ایک بزرگ وارایک بچہ جاں بحق جبکہ دوافراد زخمی ہو گئے جن کو،ہسپتال منتقل کر دیا گیا،سرحد کو کچھ مزید پڑھیں

ہالینڈ ، طالب علم کی اپارٹمنٹ اور اسپتال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

ایمسٹر ڈیم(نیوزڈیسک)ہالینڈ میں مسلح طالب علم نے دو الگ الگ واقعات میں فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ میں 32 سالہ شخص نے ایک اپارٹمنٹ پر فائرنگ کرکے 39 سالہ خاتون اور مزید پڑھیں

شہرقائد میں فائرنگ سے باپ اور دو سالہ بیٹی جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور دو سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اتوار کو نجی کمپنی کے قریب پیش آیا،کراچی کے علاقے کورنگی مزید پڑھیں

اسلام آبادکے سیکٹر آئی الیون میں فائرنگ ، میاں بیوی جاں بحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون کے ایک سپر اسٹور کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے واقعے میں 2 سال کا بچہ محفوظ رہا۔واقعے کے بعد تھانہ سبزی منڈی پولیس مزید پڑھیں