Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

تھائی لینڈ، مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، ملزم فرار

بنکاک (نیوزڈیسک)تھائی لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس کے مطابق ملزم فرار ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پولیس نے کہاکہ فائرنگ کا واقعہ سورات تھانی صوبے میں پیش آیا۔پولیس کی جانب مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، کمرہ عدالت میں فائرنگ سے قتل کا ملزم ہلاک

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک) وزیرآباد جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے اندر فائرنگ سے قتل کا ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس مزید پڑھیں