Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ہونڈوراس کی زنانہ جیل میں ہنگامہ آرائی، فائرنگ اور آتشزدگی سے 41 قیدی ہلاک

تیگوسیگلپا(نیوزڈیسک)لاطینی امریکی ملک ہونڈوراس میں خواتین کی جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 41 قیدی ہلاک ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیل حکام کا کہنا تھاکہ دارالخلافہ تیگوسیگلپا سے 12 میل کے فاصلے پر موجود خواتین مزید پڑھیں

کندھ کوٹ : ڈاکووں کی پولیس وین پر فائرنگ ، 2 اہلکار شہید، 2 زخمی

کندھ کوٹ (نیوزڈیسک) کندھ کوٹ میں ڈاکوووں کے پولیس موبائل پر حملے میں 2 اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کے مطابق اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اس دوران ڈاکوووں نے فائرنگ کردی مزید پڑھیں

لالہ موسیٰ ،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

لالہ موسیٰ (نیوزڈیسک) لالہ موسیٰ کے قریب دھامہ روڈ پر نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ ، فائرنگ کی زد میں آکر باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ لالہ موسیٰ شہر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے مزید پڑھیں

ٹیکساس ،شاپنگ سینٹر میں فائرنگ ،8 افراد ہلاک ،7 زخمی ، متعدد کی حالت تشویشناک ہے

ٹیکساس(نیوز ڈیسک) امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کےنتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے شاپنگ سینٹر میں داخل ہوتے ہی مزید پڑھیں

کراچی؛ سرجانی ٹائون میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون میں فائرنگ واقعے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔منگھو پیر تھانے میں تعینات اہلکار کی شناخت عظیم اقبال کے نام سے ہوئی، جو سادہ لباس میں موٹر سائیکل پر سوار تھا کہ نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

سربیا کے اسکول میں 14 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

بلغراد(نیوزڈیسک)سربیا کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں آٹھ طالبعلم اور ایک سکیورٹی گارڈ ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلغراد کے ایلیمینٹری اسکول میں 14 سالہ نوجوان کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 طالبعلم اور مزید پڑھیں

وزیرآباد ،ڈاکوؤں کی کیش وین پر فائرنگ 3 افراد قتل،64 لاکھ لوٹ کر فرار

وزیرآباد(نیوز ڈیسک) ڈاکوؤں کی کیش وین پر فائرنگ 3 افراد قتل،64 لاکھ لوٹ لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیرآباد نالہ پلکھو کے قریب ڈاکوؤں نے کیش وین پر فائرنگ کی جس سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ڈاکوموٹر سائیکل مزید پڑھیں

ذاتی دشمنی کا معاملہ ،اسلام آباد کچہری میں فائرنگ ،ہتھکڑیا ں لگا ملزم قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ذاتی دشمنی کا معاملہ ،اسلام آباد کچہری میں فائرنگ ہتھکڑیا ں لگا ملزم قتل، گولیاں چلانے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیااور پستول مزید پڑھیں

کراچی میں گاڑی کے پینل چوری کرنے والے دو ملزمان فائرنگ سے ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک) عزیز آباد کےعلاقے میں 2 ملزمان ایک کار سے پینل چوری کرکے فرار ہورہے تھے کہ نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے دونوں کو ہلاک کردیا ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوسکا ۔ مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں ملٹری بیس پر فائرنگ ، 4 فوجی اہلکار ہلاک، سرچ آپریشن شروع

نئی دہلی(نیوزڈیسک) علیحدگی پسندوں کی بھارتی پنجاب میں ملٹری بیس پر فائرنگ سے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بھارتی فوج کی ساؤتھ ویسٹرن کمانڈ کا کہنا تھا کہصبح سویرے بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈہ میں پنجاب ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ کا واقعہ مزید پڑھیں