Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ، خواتین، بچوں سمیت 8 افراد قتل

پشاور(نیوزڈیسک) لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کے تمام افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق تختی خیل میں مزید پڑھیں

بنوں میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

بنوں(نیوزڈیسک)صوبۂ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے میریان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق صوبۂ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے میریان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 مزید پڑھیں

فلوریڈا ،شاپنگ مال میں فائرنگ ، 1 شخص ہلاک، خاتون سمیت متعدد زخمی

فلوریڈا(نیوزڈیسک)یاست فلوریڈا کے شہر اوکالا میں فائرنگ ،ایک شخص ہلاک جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔شاپنگ مال کو 12 گھنٹے کیلئے بند کردیا،پولیس حکام کو جائے وقوع سے ایک پستول بھی ملا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ گزشتہ مزید پڑھیں

اسلام آباد:سفاک ڈاکوؤں کی فائرنگ ، ہیڈ کانسٹیبل بیٹے سمیت شہید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تھانہ رمنا کے علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اسلام آباد پولیس ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف بیٹے سمیت شہید ہوگئے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل اپنے بیٹے کے ہمراہ جا رہے تھے کہ ڈاکوؤں کو واردات کرتے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی اہلکار وں کی ساتھیوں پرفائرنگ ،20اہلکار موقع پر ڈھیر

تل ابیب(نیوزڈیسک) اسرائیلی فوج غزہ جنگ میں بری طرح پھنس گئی خوفزدہ فوجی اہلکار القسام بریگیڈ سے خوفزدہ ، اپنے ہی ساتھی اہلکاروں پر گولیاں برسا دیں۔۔فائرنگ واقعات میں اب تک 20 کے قریب اسرائیلی فوجی واصل جہنم ہوگئے۔عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

کراچی ،مچھر کالونی میں فائرنگ سے 3 افرادجاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول سراج اور ملزم نثار میں زمینوں پر قبضے کا تنازع تھا، آج مزید پڑھیں

پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں پیش آیا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو افراد کی لاشوں مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ن کے سابق چیئرمین جھنگ سیداں کی گاڑی پر قاتلانہ حملہ۔ سید ابرار شاہ تین ساتھوں سمیت قتل ۔جاں بحق ہونے والوں میں رفاقت،سید علی شیر،صاحب گل شامل ہیں۔ قتل کی لرزہ مزید پڑھیں

لاہور ،کالج بس پرنامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 طالبات زخمی

لاہور(نیوزڈیسک) کالج کی بس پرنامعلوم موٹر سائیکل سواروںکی فائرنگ ،فائرنگ سے 2 طالبات زخمی ۔پولیس ذرائع کے مطابق سندر کے علاقے موہنی وال کے قریب ملتان روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نجی کالج کی بس پر فائرنگ کردی، مزید پڑھیں

امریکہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے3 فلسطینی طلباءشدیدزخمی

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی ریاست ورمونٹ کے علاقے برلنگٹن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین فلسطینی طلباء شدید زخمیہوگئے۔طلبہ کی شناخت ہشام، کنعان عبدالحمید اور تحسین احمد کے ناموں سے ہوئی۔۔برلنگٹن پولیس نے ابھی تک واقعہ کی تفصیلات جاری نہیں کیں، جبکہ مزید پڑھیں