اہم خبریں

ہیٹ ویو، متعددپولیس کے اہلکاروران تربیت بے ہوش

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش ہوگئے ۔

پی ڈی ایم اے نے 21 سے 27 مئی کے دوران شدید ہیٹ کا خدشہ ظاہر کر رکھا ہے لیکن افسران کے احکامات کی تعمیل کے تناظر میں سخت گرمی میں کھلے آسمان تلے ٹریننگ کروائی جارہی ہے ۔
مزید پڑھیں :یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدلی

اور ہیٹ ویو کی وارننگ کے باوجود پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں دن میں دو وقت تین تین گھنٹے دورانیے کی سخت ٹریننگ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اے ایس آئی کی جانب سے پولیس کے جوانوں کے ساتھ بدکلامی بھی معمول ہے۔

متعلقہ خبریں