اہم خبریں

اسلام آبادکے سیکٹر آئی الیون میں فائرنگ ، میاں بیوی جاں بحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون کے ایک سپر اسٹور کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے واقعے میں 2 سال کا بچہ محفوظ رہا۔واقعے کے بعد تھانہ سبزی منڈی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تاہم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں بتایا کہ خاتون کے بھائی اور بھتیجے نے فائرنگ کی تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں