Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

جنوبی وزیرستان،سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،8دہشت گردہلاک

جنوبی وزیرستان ( اے بی این نیوز   )سیکیورٹی فورسزکاجنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغہ میں آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں8دہشت گردہلاک،ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،گولہ بارود اوردھماکاخیزموادبرآمد،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردسیکیورٹی فورسزاورشہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے،دہشت گردوں کے خاتمے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی گوادر اور باجوڑ میں کارروائیاں، 5 شر پسندہلاک

باجوڑ (  اے بی این نیوز    )سیکیورٹی فورسز کی گوادر اور باجوڑ میں کارروائیاں، 5 دشر پسند ہلاک، تین زخمی ،ایک گرفتار، ایک اہلکار شہید، آئی ایس پی آ ر کے مطا بق باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں انٹیلی جنس پر مبنی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سوات، دیر اور چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری

سوات (  اے بی این نیوز   )سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سوات، دیر اور چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں،شدید بارشوں کے بعد سوات دیر اور چترال میں مواصلات کا نظام متاثر ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر میاں عبداللہ شہید،3 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) خیبر کے علاقے شکاس میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان کے علاقہ کلاچی میں آپریشن،تین دہشت گرد ہلاک

کلاچی ( اے بی این نیوز    )سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان کے علاقہ کلاچی میں آپریشن کیا گیا،آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے،آپریشن انٹیلیجنس بیسڈ انفارمیشن پر کیا گیا،سیکویرٹی فورسزاور دہشت گردوں کے درمیان مزید پڑھیں

باجوڑ اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے مختلف کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی کے دوران ہلاک مزید پڑھیں

بلوچستان ،سیکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،3جوان شہید ،1 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ3جوان شہید جبکہ 1 دہشتگرد ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے مارگیٹ ایریا زرغون میں مزید پڑھیں

ایف سی کیمپ پر حملہ ،سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی،2 اہلکار شہید،3 زخمی،2دشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے ،فائرنگ کے تبادلے میں 2اہلکار شہید جبکہ 3زخمی ہوگئے جبکہ 2 دہشتگرد ہلاک ۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

مچھ، سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، دو دہشتگرد وں کو ہلاک کر دیا گیا

سبی( اے بی این نیوز )آئی ایس پی آر کے مطابق مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران پاک فوج نے دو دہشت گردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا۔ دہشت گرد علاقے میں شہریوں کو نشانہ بنانے کے علاوہ مزید پڑھیں