اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کی گوادر اور باجوڑ میں کارروائیاں، 5 شر پسندہلاک

باجوڑ (  اے بی این نیوز    )سیکیورٹی فورسز کی گوادر اور باجوڑ میں کارروائیاں، 5 دشر پسند ہلاک، تین زخمی ،ایک گرفتار، ایک اہلکار شہید، آئی ایس پی آ ر کے مطا بق باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران،چا ر دہشتگرد ما رے گئے،ایک کو حراست میں لے لیا گیا ،،دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ سمیت اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد،، شدید فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی محمد شعیب جام شہا دت نو ش کر گئے،،گوادر میں فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ،،تین زخمی ہو ئے ،، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

متعلقہ خبریں