بشریٰ بی بی عدت نکاح کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت نکاح کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست آج ہی سماعت کیلئےمقررکرنے کی استدعا کی گئی ۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بشریٰ بی بی اور مزید پڑھیں

نقضِ امن کی آڑ میں سیاسی گرفتاریاں خلافِ آئین ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم پی او سے متعلق ڈی سی کے اختیار کے حوالے سے کیس کی سماعت کی ، سماعت کے دوران قرار دیا کہ نقض امن کی آڑ میں سیاسی گرفتاریاں خلافِ آئین ہے۔شہریار آفریدی مزید پڑھیں

تھری ایم پی او کا استعمال، اسلام آباد ہائیکورٹ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد پر برہم

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی مزید پڑھیں

حلقہ بندیاں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہمارے مؤقف کی تائید کی ،مصطفی کمال

کراچی ( اے بی این نیوز   )حلقہ بندیوں سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہمارے مؤقف کی تائید کی ،جسے الیکشن کمیشن نے مسترد کردیا تھا ،قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال کہتےہیں آئندہ 48 گھنٹوں میں تین حلقہ بندیوں کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس فیصلے پر نواز شریف کی اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے نیب کے پراسیکیوٹر کی ریفرنس کو ازسرِ نو سماعت کے لیے احتساب عدالت بھیجنے کی مزید پڑھیں

لاپتہ بلوچ طلبا بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ درج ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )واضح الفاظ میں سمجھا رہاہوں لاپتہ بلوچ طلبا بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ درج ہوگا،نتائج کچھ بھی ہوں ہم قانون کی حکمرانی کیلئے کوشش کررہے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

بلوچ طلباء بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم کو گھر جانا پڑےگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ میں بلوچ طلبا بازیابی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہ ہوسکے۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی ، نگران مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، فواد چوہدری کو وکلاء اور فیملی سے ملاقات کی اجازت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو جیل مینوئل کے تحت طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی جبکہ عدالت نے سابق وفاقی وزیر کو وکلاء اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ، وکلا کیلئے گاون پہننا لازم قرار

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں 15نومبر سے عدالت میں کیس کیلئے پیش ہونیوالے وکلا کیلئے گاون پہننا لازمی قرار دیدیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینئر وکیل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل بغیر گان پہنے روسٹرم پر آئے جس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں کو چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اوپن کورٹ سماعت اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت مزید پڑھیں