اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا،مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمات کی تفصیلات آنے تک پولیس کو پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بغیر قانونی عمل کے بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور وسائل کا ضیاع قرار دے دید یا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے 9 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، شاندانہ گلزار کیخلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے بغیر قانونی پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لگائے گئےالزامات کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے شواہد پر سوالات بھی اٹھا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ،رکن اسمبلی شاندانہ گلزارکے استعفیٰ منظوری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی بطور رکن اسمبلی استعفیٰ منظوری کیخلاف درخواست کی سماعت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔دوران سماعت عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب کی جانب سے طلبی کو عدالت میں چیلنج کر دیا۔بشریٰ بی بی کی جانب سے عدالت سے 17 فروری اور مزید پڑھیں

پہلے استعفیٰ پھرمکر جانا، پاکستان کے عوام کیساتھ مذاق ہو رہا ہے؟: اسلام آباد ہائیکورٹ کی اظہار برہمی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ پہلے استعفیٰ پھر مکر جانا، پاکستان کے عوام کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے؟۔چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عمران خان کیخلاف 29 مقدمات درج، تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی حد تک مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع کرائی گئی جو آئی مزید پڑھیں