< > معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجزسے نمٹنے کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(نیوزڈسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کارومن کیتھولک کے سابق روحانی پیشوا پوپ بینی ڈکٹ کے انتقال پراظہار افسوس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے رومن کیتھولک کے سابق روحانی پیشوا پوپ بینی ڈکٹ کے انتقال پر افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بینی ڈکٹ کے جہان فانی سے چلے جانے سے کروڑوں افرادسوگوارہیں،ہفتہ کو جاری ایک بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ،کوئی تبدیلی نہیں کی جائیگی،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آئندہ 15 دنوں کیلئے برقرار رہیں گی ،ہفتہ کومیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مٹی کے تیل مزید پڑھیں

حکومت کا سوشل میڈیا پر معیشت سے متعلق پروپیگنڈامہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سوشل میڈیا پر معیشت سے متعلق منظم مہم چلانے والوں پر ہاتھ ڈالنے کی سفارش کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کے شرکاء نے ملک کے ڈیفالٹ کرنے کے بیانیہ کو دشمن مزید پڑھیں

دو سال تک اقتدار میں ہوتے ہوئے بھی بلدیاتی الیکشن کیوں روکے عمران صاحب!مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی چیئرمین کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دو سال تک اقتدار میں ہوتے ہوئے بلدیاتی الیکشن کیوں روکے عمران صاحب؟۔ہفتہ کوسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

مسیحی برادری کے روحانی پیشوا سابق پوپ بینیڈکٹ 95 برس کی عمرمیں انتقال کر گیے

ویٹیکن سٹی (نیوزڈیسک) مسیحی برادری کے روحانی پیشوا سابق پوپ بینیڈکٹ 95 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے،آخری رسومات سے متعلق اعلان چند گھنٹوں بعد کیا جا ئیگا۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ہی پریس آفس نے آگاہ کیا تھا کہ مزید پڑھیں

ڈیفالٹ ہونے کے چانسز ہیں ، ساری دنیا میں ہماری بدنامی ہو رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر صحت پنجاب اور تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے23 ہسپتال بنائے، ساڑھے 3 کروڑ سے زائد خاندانوں کو صحت کارڈ دیئے، جس کا سب سے زیادہ دکھ مریم مزید پڑھیں

ظلم کی شام ڈھل چکی اب سویرا ہوگا،بہت جلد قوم کیساتھ مل کر خوشیاں منائیں گے، نوازشریف کا عوام کے نام نئے سال کا پیغام

لندن(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم کیا،ظلم کی شام ڈھل چکی اب جلد سویرا ہوگا،بہت جلد قوم کے ساتھ مل کر خوشیاںمنائیں گے۔ہفتے کو مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت ایسا نظام چاہتی ہے جس میں جمہوریت ہو مگر کوئی الیکشن نہ ہوں ، اسد عمر ،الیکشن کمیشن ن لیگ کا ذیلی ادارہ ہے،علی اعوان کی تنقید

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت ایسا نظام بنانے کی کوشش کر رہی ہے جس میں جمہوریت ہو مگر کوئی الیکشن نہ ہوں۔ یہ امپورٹڈ حکومت الیکشن سے مزید پڑھیں

خود دو سال تک بلدیاتی انتخابات نہ کرانے والامسٹر فراڈیاہم سے دھاندلی زدہ الیکشن چاہتا ہے، رانا ثناء اللہ کا ردعمل

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ معیشت ، الیکشن اور قومی مفاد پر سیاست کی جا رہی ہے خود دو سال تک بلدیاتی انتخابات نہ کرانے والامسٹر فراڈیاہم سے دھاندلی زدہ الیکشن مزید پڑھیں