اسلام آبادبڑی تباہی سے بچ گیا، سیکٹرآئی 10 میں خودکش دھماکہ ،دو دہشت گرد ہلاک،1پولیس اہلکار شہید،4 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آبادبڑی تباہی سے بچ گیا، سیکٹرآئی 10 میں خودکش دھماکہ ،1پولیس اہلکار شہید،4 زخمی ہوئے۔ جمعہ کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

گورنرنے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرکے نوٹیفیکشن جاری کردیا،چیف سیکرٹری نے کابینہ کی تحلیل کا حکم دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے کا اعلان نصف شب کے بعد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کے تصدیق شدہ مزید پڑھیں

میں وزیراعلیٰ ہوں، پنجاب کابینہ کام کرتی رہےگی،گورنرکےنوٹی فکیشن کو نہیں مانتا،پرویزالہیٰ کا عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب کی جانب سے پرویز الٰہی کو بطور وزیراعلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد رات گئے چوہدری پرویزالہٰی کی رہائش گاہ پر قانونی مشاورت کے لیے اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس، راجا بشارت مزید پڑھیں

آصف زرداری اور چودھری شجاعت حسین کے مابین اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین آصف علی زرداری سے ملنے بلاول ہاؤس لاہور گئے۔ ان کے ساتھ چودھری شافع حسین اور وفاقی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی زمان پارک پہنچ گئے،عمران خا ن سے اہم ملاقات کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی زمان پارک پہنچ گئے جہاں وہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران سے ملاقات کریں گے،ذرائع بتای کی ملاقات میں پنجاب کی موجودی سیاسی صورتحال اور خصوصی طور پر پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

جلدی الیکشن نہ کرائے گئے تو ملک ہاتھ سے نکل جائیگا،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جب اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا تو دو،دوتحریکیں آگئیں،یہ جنگ عمران خان کی نہیں ہم سب کی ہے،یہ لوگ لوٹ مار کرکے ملک سے بھاگ جاتے ہیں پھر ڈیل کرکے مزید پڑھیں

دہشت گردوں اوران کے سہولت کاروں کی ہرصورت بیخ کنی کی جائیگی،وزیراعظم

راولپنڈی(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ پاک فوج کے شہدااوران کے خاندانوں نے بہت بڑی قربانیاں دیں اورامن وامان قائم رکھنے کیلئے اہم کرداراداکیا ہے،یہ گفتگوانہوں نے بنوں آپریشن میں زخمی ہونیوالے جوانوں کی عیادت کے دوران کی،انہوں نے سی ایم مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اجتماعی استعفے پیش کرنے کی بجائے سپریم کورٹ جانے کی تیاری شروع کر دی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فرازنے کہا کہ اراکین نےقومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے اجتماعی استعفے پیش کرنے کی بجائے سپریم کورٹ جانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں

ملک معیشت کی تباہی سے ٹوٹتے ہیں، سرحدوں پر حملوں سے نہیں،بلاول کابیان نئی جنگ کا آغاز ہوگا، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک معیشت کی تباہی سے ٹوٹتے ہیں، سرحدوں پر حملوں سے نہیں،معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے، اسمبلیاں چھوڑناہمارا حق ہے، بلاول بھٹو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ہنگامہ برپا کرنا چاہتی ہے،کوئی سیاسی بحران نہیں،اگر ایسا ہواتو 2ماہ کیلئے گورنر راج لگایا جائیگا، رانا ثنااللہ

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ہنگامہ برپا کرنا چاہتی ہے۔ چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب اپنی ذمہ داری نبھائیں، پنجاب میں کوئی سیاسی بحران نہیں،اگر ایسا ہواتو 2ماہ کے لیے مزید پڑھیں