وزیراعظم شہباز شریف کا 2023 کے دوران پاکستان کو ترقی اور استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کے عزم کا اعادہ ، ٹویٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ 2022 پاکستان کےلئے ایک اور مشکل سال رہا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ تاریخ کے تباہ کن سیلاب کے باعث ہمارے معاشی چیلنجز مزید پڑھیں

عمران خان نے اداروں کو غیر مستحکم کرنے کے لیے سازش کا ڈرامہ رچایا، سردار ایاز صادق کا جلسے سے خطاب

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورو قانون اور مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان نے اداروں کو غیر مستحکم کرنے کے لیے سازش کا ڈرامہ رچایا، اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہو گئی تو برا بھلا مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ ہوا، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ ہوا ہے۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہاکہ مزید پڑھیں

بیرونی سازش سے جمہوری حکومت کو ہٹایا گیا ،موجودحکمرانوں کے فیصلوں نے معاشی پہیہ جام کر دیا ہے ، اسد عمر کی پریس کانفرنس

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا کہ حکومتی فیصلوں نے معاشی پہیہ جام کر دیا، ہم مہنگائی کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں، حرام کا پیسہ لگا کر ضمیروں کی منڈی مزید پڑھیں

نوشہرہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،شہر بڑی تباہی سے بچ گیا،دہشتگرد گروپ کا رکن گرفتار،خود کش جیکٹ اور دستی بم برآمد

نوشہرہ (نیوز ڈیسک) نوشہرہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،شہر بڑی تباہی سے بچ گیا،دہشتگرد گروپ کا رکن گرفتار،خود کش جیکٹ اور دستی بم برآمدکرلیے گیے۔ اتوار کو پولیس کے مطابق نوشہرہ میں کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور مزید پڑھیں

حکومت کی بدنیتی کے باعث کیپٹل میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے،عارف علوی نے بغیردستخط اسلام آباد بلدیاتی بل واپس بھیج دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حکومت کی بدنیتی کے باعث اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے، وفاقی حکومت کے جلد بازی میں اقدامات سے بلدیاتی انتخاب 2 بار تاخیر کا شکار ہوا۔اتور مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کو سکیورٹی مسائل کا علم نہیں، افغان طالبان سے تعاون کے بغیر آپریشن کے سنگین نتائج ہوں گے، فواد چودھری

لاہور (نیوز ڈیسک) رہنماء پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ‏رانا ثناء اللہ کو پاکستان کے انتہائی پیچیدہ سکیورٹی مسائل کا بنیادی علم بھی نہیں،اگریہ حکومت آٹھ ماہ اور رہ مزید پڑھیں

ملک انتہائی نازک موڑ پر ہے، سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آ سکتا ، 120 دن اہم ہیں، شیخ رشید کا پیغام

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک انتہائی نازک موڑ پر ہے، سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آ سکتا ، 120 دن اہم ہیں۔اتوار کو سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں

امپورٹڈسرکار نے معیشت زمیں بوس کر دی ، قوم پر اعتماد ہے، 2023ء میں پی ٹی آئی مضبوط حکومت بنائے گی،عمران خان کا سال نو پر پیغام

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سال نو پر کہا کہ 2023 میں انتخابات کے ذریعے مضبوط حکومت بنائیں گے، موجودہ حکومت کی مایوس کن صورتِ حال کے باوجود ہم پُر امید ہیں۔گزشتہ روز سماجی رابطوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر،لکی مروت میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ،پولیس اہلکار شہید،ملزمان فرار

لکی مروت(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر ،دہشت گرد مسلسل پولیس پر حملوں میں مصروف ،لکی مروت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، خیبر پختونخوا پولیس کا اہلکار شہید ہوگیا۔اتوار کو تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں مزید پڑھیں