دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے سپوتوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ملک میں دہشت گردی پر قابو پا یا، وزیراعلیٰ

گلگت(  اے بی این نیوز   )ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی یوم تکریم شہداءکے حوالے سے تقاریب منعقد ہوئیں اس سلسلے میں مرکزی تقریب سنٹرل پولیس آفس گلگت میں ہوئی جس میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ وزیر اعلی مزید پڑھیں

ہمیں اپنی بہادر افواج اور اداروں پر فخر ہے، امجد حسین ایڈووکیٹ

گلگت(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف و صوبائی صدر پیپلز پارٹی جی بی امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ ملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، مزید پڑھیں

کیا اپوزیشن کے پاس سیاست کیلئے صرف گندم کا ایشو بچا ہے،مشیر داخلہ

گلگت( اے بی این نیوز)مشیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون نے گلگت بلتستان اسمبلی کے 19 واں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس سیاست کرنے کے لئے گندم کے علاوہ کوئی دوسرا ایشو نہیں بچا۔جب مزید پڑھیں

وفاق جی بی کو سالانہ 16 لاکھ بوری گندم کی فراہمی یقینی بنائے، گلگت بلتستان اسمبلی

گلگت(نیوزڈیسک) وفاق جی بی کو سالانہ 16 لاکھ بوری مقامی گندم کی فراہمی یقینی بنائے، گلگت بلتستان اسمبلی نے متفقہ قرار داد منظورکر لی ، جس کے مطابق وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو سالانہ 16 لاکھ بوری مقامی گندم کی مزید پڑھیں

جی بی حکومت گندم بحران کے مستقل حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید

گلگت(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ گندم کے معاملے پر تمام جماعتوں کی مشاورت سے پالیسی بنائی جائے گی ،وفاقی حکومت کو گندم سبسڈی کا معاملہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کا کہا جائے گا ۔ مزید پڑھیں

مجھے ہٹانے کی سازشیں ہورہی ہیں، خالد خورشید

گلگت( اے بی این نیوز     )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی طرف سے بلایا گیا ہنگامی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہٹانے کی سازشیں ہورہی ہیں۔ مزید پڑھیں

سوات ،بحرین بازار میں طوفانی پانی داخل ، سیاح پھنس گئے

سوات(نیوزڈیسک)سوات کی وادی بحرین میں برف پگھلتے ہی دریائے سوات میں پانی کے بہاومیں اضافہ ہوگیا، دریا کا پانی بازار میں داخل ہونے کے بعد کالام روڈ چھوٹی گاڑیوں کیلئے بند ہوگیا۔سوات میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی مزید پڑھیں

گرمی کی شدت میں اضافہ سے دریائے سوات میں سیلابی صورتحال ،پانی بحرین بازار میں داخل

سوات(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں گرمی کی شدت میں اضافہ ، دریاۓ سوات میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، حکومت کی طرف سے حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پانی بحرین بازار میں داخل، لوگوں کا مزید پڑھیں

میرے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، مجھے ہٹایا گیا تو آپ متحد رہنا ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید

گلگت(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ میرے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، مجھے ہٹایا گیا تو آپ متحد رہنا ۔تفصیلات کے مطابق پارٹی پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا مزید پڑھیں