وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کیخلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت ملتوی

گلگت (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشیدکیخلاف جعلی ڈگری کیس بنام غلام شہزاد آغا کل تک ملتوی ۔آج گلگت بلتستان اسمبلی اجلاس میں سپیکر سید امجد علی زیدی کیخلاف عدم اعتماد پر رائے شماری کی جائے گی۔

گلگت بلتستان میں سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، راجہ ناصر علی خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان راجہ ناصر علی خان نے کہا کہ گلگت بلتستان سیاحوں اور ٹور آپریٹرز کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،اس کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ، کشمیر ،سوات سمیت بالائی علاقوں میں تیز ہواوں کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)گلگت بلتستان ، کشمیر ،سوات،کوہستان ، دیراوروزیرستان کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اسلام آباد میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،بلوچستان مزید پڑھیں

سپیکرگلگت بلتستان امجد زیدی کا استعفیٰ منظور نہیں ہوسکا، گورنر کی کام جاری رکھنے کی ہدایت

گلگت (اے بی این نیوز)گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے سپیکر گلگت بلتستان سید امجد زیدی کا استعفیٰ منظور نہیں کیا،گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے استعفیٰمنظور ہونے تک سپیکر امجد زیدی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت مزید پڑھیں

شغر تھنگ پاور پراجیکٹ کی تکمیل سے علاقے میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں مدد ملے گی،حافظ حفیظ الرحمن

گلگت(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے خصوصی ملاقات کی جس میں گلگت بلتستان کے عوام کی تعمیر و ترقی کے میگا منصوبوں سمیت دیگر عوامی مسائل کے حوالے سے تفصیلی مزید پڑھیں

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفیٰ دیدیا

گلگت (اے بی این نیوز)مشیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون نے دعویٰ کیا ہے کہ ٰسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد زیدی نےاستعفیٰ دے دیا، مشیر داخلہ گلگت بلتستا ن کا کہنا ہے کہ سید امجد زیدی کیخلاف ڈپٹی سپیکرنذیر مزید پڑھیں

سپیکر کیخلاف تحریک عدم کا معاملہ، مسئلہ افہام وتفہیم سے حل کرینگے ،شمس الحق لون

گلگت(نیوز ڈیسک ) مشیر داخلہ گلگت بلتستان شمس الحق لون نے کہا ہے کہ سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے میں عجلت سے کام لیا ہے ،مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کی جائیگی ۔آج میڈیا نمائندوں سے گفتگو مزید پڑھیں

جاری منصوبوں میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

ناصر آباد واٹر سپلائی سکیم کی تکمیل سے علاقے کے عوام کا صاف پانی کی فراہمی کا دیرینہ مطالبہ مستقل طور پر حل ہوگا،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت(اے بی این نیوز ِ   )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے رٹو میں 5 کلو میٹر لنک روڑ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو سیکریٹری تعمیرات صفدر خان نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان معاملہ، جو فیصلہ وزیراعظم کریں گے وہ قابل قبول ہوگا، سپیکر

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز      )یہ ہمارا اندرونی معا ملہ ہے ، سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگوانہوں نے کہاکہ جو فیصلہ وزیراعظم کریں گے وہ قابل قبول ہوگا،اپوزیشن لیڈر امجد حسین مزید پڑھیں

گلگت میں تحریک انصاف کا اپنے ہی سپیکر اسمبلی کے خلاف تحر یک عدم اعتماد لا نے کا فیصلہ

گلگت بلتستا ن ( اے بی این نیوز   ) گلگت بلتستا ن میں سیا سی ہل چل شروع ہو گئی،گلگت میں تحریک انصاف کا اپنے ہی سپیکر اسمبلی کے خلاف تحر یک عدم اعتماد لا نے کا فیصلہ ، پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں