Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

حسن ناصر جامی تبدیل ،کیپٹن (ر) محمد محمود نئے آئی ٹی سیکرٹری تعینات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے وفاقی سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن حسن ناصر جامی کا تبادلہ کر دیا ان کی جگہ کیپٹن (ر) محمد محمود کو آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈویژن کا ایڈیشنل سیکرٹری (انچارج) تعینات کردیا گیا ۔ مزید پڑھیں