Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نےحلف اٹھالیا

پشاور(نیوز ڈیسک ) پشاور ہائی کور ٹ کے قائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر جج جسٹس اعجاز انور نے قائم مقام چیف جسٹس پی ایچ سی اشتیاق ابراہیم سے حلف مزید پڑھیں