Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

نوازشریف کی وطن واپسی ،ن لیگ کالاہور بھر میں جلسے اور کنونشن منسوخ کرنے کا فیصلہ

لاہور (  اے بی این نیوز   )نوازشریف کی وطن واپسی ،ن لیگ کالاہور بھر میں جلسے اور کنونشن منسوخ کرنے کا فیصلہ، گیارہ اکتوبر کو ہونے والا جلسہ بھی منسوخ کردیا گیا، ذرائع کے مطابق سعد رفیق سمیت دیگر رہنماؤں کے حلقوں مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکانگریس سپیکرشپ کیلئےالیکشن لڑنے کا فیصلہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کانگریس کے سپیکر کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہاؤس سپیکر کے انتخاب لڑنے کی تیاری میں ہیں ،امریکی میڈیا ہاؤس سپیکر میکارتھی کو 2 روز قبل ووٹنگ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت ساڑھے نو بجے براہ راست نشر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت 9:30 ہوگی ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ دوسری سماعت کرے گا۔پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت سرکاری ٹی وی براہ راست نشر کرے گا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وکلا کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کااعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی وکلا کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کااعلان ،جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہرنے کہا سائفر کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنا مزید پڑھیں

نگران حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف بھرپورایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نگران حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف بھرپورایکشن لینے کا فیصلہ ، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،انوارالحق کاکڑنے کہا ،بجلی کے نادہندگان اورچوروں کیخلاف کارروائی میں کوئی رعایت نہ برتی جائے، بجلی کے پیداواری منصوبوں مزید پڑھیں

دامنِ کوہ کو جانے والا راستہ بند،رات دس بجے کے بعد شکرپڑیاں والا راستہ بھی بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سیکورٹی الرٹ کر دی گئی،انتظامیہ کی جانب سے دامنِ کوہ کو جانے والا راستہ بند کرنے کا فیصلہ،مقامی افراد کو شناختی کارڈ چیک کر کے جانے کی اجازت دی جائیگی،دامنِ کوہ کو جانے والا مزید پڑھیں

سیکریٹری داخلہ ،کمشنر اسلام آباد کو توہین پارلیمنٹ نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا سیکریٹری داخلہ ،کمشنر اسلام آباد کو توہین پارلیمنٹ نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ، چیئرمین قادر خان مندوخیل کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس،مختلف محکموں کے ملازمین مزید پڑھیں

ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر سکول کی پرنسپل پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر سکولز پرنسپل پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ،محکمہ ایجوکیشن کی سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو محتاط رہنے کی ہدایت، نوٹیفکیشن کے مطابقڈی سی راولپنڈی کے احکامات کے مزید پڑھیں

باجوڑدھماکہ، سی پیک کی دس سالہ تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف کا باجوڑ، خار میں دہشت گردی کے واقعے کے سوگ میں سی پیک کی دس سالہ تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ ،وزیراعظم کی ہدایت پر سی پیک کے دس سال مکمل ہونے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافہ ،نیپرا نے حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق آج بجلی کی بنیادی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ مزید پڑھیں