اہم خبریں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکانگریس سپیکرشپ کیلئےالیکشن لڑنے کا فیصلہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کانگریس کے سپیکر کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہاؤس سپیکر کے انتخاب لڑنے کی تیاری میں ہیں ،امریکی میڈیا ہاؤس سپیکر میکارتھی کو 2 روز قبل ووٹنگ کے ذریعے عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے واشنگٹن ڈی سی پہنچیں گے نئے سپیکر کی نامزدگی کیلئے ری پبلکن پارٹی کا اجلاس منگل کو ہوگا ری پبلکن پارٹی اجلاس ڈونلڈ ٹرمپ اپنے آپ کو سپیکر کے عہدے کیلئے پیش کریں گے سپیکر کا انتخاب لڑنے کیلئے قانون میں ہاؤس کا رکن ہونے کی شرط نہیں ہاؤس کے سپیکر کیلئے تاریخ میں کبھی غیر رکن سیاست دان کو منتخب نہیں کیا گیا ری پبلکن پارٹی کا قانون ڈونلڈ ٹرمپ کو سپیکر کا انتخاب لڑنے میں رکاوٹ ڈال سکتا ہے ری پبلکن پارٹی کے قانون کے مطابق کسی جرم کا سامنا کرنےوالا سپیکر کا انتخاب نہیں لڑسکتا قانون کے مطابق دو سال یا زائد کی ممکنہ سزا ہونے والا بھی سپیکر کا انتخاب نہیں لڑسکتا سابق صدر اس وقت کانگریس پر حملے سمیت ٹیکس فراڈ و دیگر مقدمات کا سامنا کر رہا ہے ۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کئی لوگ سپیکر کا انتخاب لڑنے کے لئے رابطہ کر رہے ہیں ، فیصلہ ملک اور ری پبلکن پارٹی کے مفاد میں کروں گا ۔

متعلقہ خبریں