لاہور ( اے بی این نیوز )نوازشریف کی وطن واپسی ،ن لیگ کالاہور بھر میں جلسے اور کنونشن منسوخ کرنے کا فیصلہ، گیارہ اکتوبر کو ہونے والا جلسہ بھی منسوخ کردیا گیا، ذرائع کے مطابق سعد رفیق سمیت دیگر رہنماؤں کے حلقوں میں جلسے بھی منسوخ کردیےگئے ، تمام حلقوں کے ورکرز کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،جلسوں کی نگرانی مریم نواز کررہی ہیں۔















