اہم خبریں

بلوچستان میں درختوں کی کٹائی پر ایک سال کیلئے مکمل پابندی عائد

کوئٹہ (اے بی این نیوز)حکومت بلوچستان نےدرختوں کی کٹائی پرایک سال کےلیےمکمل پابندی عائدکردی۔

صوبےبھرمیں محفوظ درختوں کی کٹائی،جمع کرنے اور منتقل کرنےپرپابندی نافذ ہوگی،محکمہ جنگلات وجنگلی حیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محکمہ جنگلات پابندی بلوچستان فاریسٹ ایکٹ 2022 کے تحت عائدکی گئی،پابندی1سال یاآئندہ احکامات تک برقراررہےگی،حکومت نےمتعلقہ حکام کو نوٹیفکیشن پرعملدرآمدکی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیں: شادی کے وقت دی گئی جائیداد دلہن کی ملکیت ،سپریم کورٹ

متعلقہ خبریں