اہم خبریں

امریکا معاہدہ، سونے کی قیمتیں اچانک گر گئیں، جانیے بڑی اپڈیٹ

امریکا معاہدہ، سونے کی قیمتیں اچانک گر گئیں، جانیے بڑی اپڈیٹ

کراچی (اے بی این نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان بلین جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار 400 روپے کمی سے 4 لاکھ 32 ہزار 236 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 9360 روپے کمی کے بعد 368985 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 104 ڈالر کمی سے 4 ہزار 98 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
مزیدپڑھیں :یوب میڈیکل کمپلیکس کے واش روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام

متعلقہ خبریں