اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف بھرپورایکشن لینے کا فیصلہ ، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،انوارالحق کاکڑنے کہا ،بجلی کے نادہندگان اورچوروں کیخلاف کارروائی میں کوئی رعایت نہ برتی جائے، بجلی کے پیداواری منصوبوں میں قابل تجدیداورہائیڈل ذرائع کوترجیح دی جائے،نگران وزیراعظم سے نگران وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی ملاقات،، وزیراعظم کو موجودہ ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔















