اہم خبریں

پی ٹی آئی وکلا کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کااعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی وکلا کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کااعلان ،جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہرنے کہا سائفر کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنا شرمناک ہے،ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ڈونلڈ لو کو طلب کیا جاتا ،امید ہے اسلام آباد ہائی کورٹ سے انصاف مل جائے گا

متعلقہ خبریں