Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی( نیوز ڈیسک )سندھ حکومت نے یکم مئی (بدھ) کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ایک نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر، خودمختار اداروں، نیم خودمختار اداروں، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز کے لیے عام تعطیل مزید پڑھیں