Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کسٹمز کی کارروائی،کروڑوں روپے مالیت کے سمگل شدہ سگریٹ برآمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کسٹمز نے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی سگریٹس ضبط کر لیے،تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے بتایاکہ پاکستان کسٹمز کی غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹس کیخلاف انسداد سمگلنگ آپریشنز کے لیے مزید پڑھیں