اسلام آباد(نیو ز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے جین میریٹ کا استقبال کیا۔ ملاقات میں دو طرفہ سیکیورٹی مزید پڑھیں
لاہور(نیوز ڈیسک )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی مزید پڑھیں:کاروں، موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی تازہ ترین اپ ڈیٹ2024 غلط تشخیص پر برہمی کا اظہار کیا مزید پڑھیں
کراچی (نیوز ڈیسک) ہسپانوی فٹ بالر پیلی ٹریو نے اسلام قبول کرلیا ہے، دنیا بھر کے متعدد فٹ بال اسٹارز دائرہ اسلام میں داخل ہوچکے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن ڈیفینڈر رابرٹ باؤر، ہالینڈ اسٹا ر کلیرنس سیڈورف ، مزید پڑھیں
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار لگا کر خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کردیا ،انہوں نے کہا کہ نے کہا مزید پڑھیں :6ججزنےمبہم سا ایک خط لکھا،راناثنااللہ،اداروں کےاندرسےغلط کاموں کیخلاف مزید پڑھیں
راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےپاکستانی کرکٹرز کو افطار ڈنر پر بلا لیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے کاکول کیمپ میں زیر تربیت پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو افطاری کی دعوت مزید پڑھیں
ویلنگٹن(نیز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں:پاکستان اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کمیشن کا چیئرمین منتخب مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم ریچن رویندرا اور کین ولیمسن مزید پڑھیں
لاہور(نیوزڈیسک)پی سی بی انتظامیہ کا محکمانہ کئی شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے کئی شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس کیلئے شعبوں کو از سر نو مزید پڑھیں
واہ کینٹ (نیو زڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کرلی۔دونوں کی مزید پڑھیں:ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے دس لاکھ دکانداروں کی رجسٹریشن آج سےشروع منگنی کی تقریب واہ کینٹ میں مزید پڑھیں
لاہور( نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے اتوار کو باضابطہ طور پر بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتانمقرر کردیا ہے۔یہ اعلان اتوار کو کیا گیا، جبکہ اعظم باقی قومی ٹیم کے ساتھ فوج کے تحت کاکول مزید پڑھیں
دبئی (نیوزڈیسک)دبئی انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا جب پاکستانی ملکیت کے گھوڑے، “اے جے سجوا” نے سخت مقابلے والی دبئی انٹرنیشنل عربین ہارس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ مزیدپڑھیں:امریکا نے مزید پڑھیں