کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کرلی

واہ کینٹ (نیو زڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کرلی۔دونوں کی
مزید پڑھیں:ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے دس لاکھ دکانداروں کی رجسٹریشن آج سےشروع

منگنی کی تقریب واہ کینٹ میں منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔کمنٹیٹر علی یونس کرکٹ ٹیم

کے سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی ہیں۔عالیہ ریاض نے 62 ون ڈے انٹرنیشنل اور 83 ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔