موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار لگا کر خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار لگا کر خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کردیا ،انہوں نے کہا کہ نے کہا

مزید پڑھیں :6ججزنےمبہم سا ایک خط لکھا،راناثنااللہ،اداروں کےاندرسےغلط کاموں کیخلاف آوازاٹھی ہے،علی محمد خان

کہ موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار لگانے کا مقصد شہریوں کو پتنگ کی ڈور سے بچانا ہے۔شہریوں کو چاہیے کہ وہ اپنے موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار ضرور لگوائیں ۔

مزید پڑھیں :پاکستان کوبین الاقوامی معیارکاٹیلنٹ پول بنانےکی ضر ورت ہے،وزیراعظم

ہمارا مقصد شہریوں کو پتنگ کی ڈور سے بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔کسی کی جان کو تحفظ فراہم کرنا اور بچانا عین

مزید پڑھیں :معاشی بدحالی کے باعث گاڑیوں کے بعد موبائل فون کمپنیاں فونز سستے کرنے پر مجبور

عبادت ہے۔پتنگ کی ڈور سے نجانے کتنے لوگ زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں ۔پتنگ بازی قانونی جرم ہے۔پتنگ بازی کے خلاف

مزید پڑھیں :سماجی ویب سائٹ ایکس کی بندش،چیف جسٹس برہم، سیکرٹری داخلہ طلب

بلا تفریق کریک ڈاؤن جاری ہے۔ضلع راولپنڈی میں ممکنہ حد تک پتنگ بازی کا قلع قمع کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹائرین وائٹ کو چھپانے کیخلاف دائر درخواست پر عید کے بعد سماعت ہونے کا امکان